حید ر آ باد 21 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ج صبح حید ر آ با د میں یا قو ت پو ر ہ اور اپو گو ڑ ہ کے د رمیا ن نظا م الد ین ۔ یشو نت پو ر سمپر ک اکسپر یس ٹر ین کے کو چس چلتی گا ڑی سے علیحد ہ ہو گئے جسکی و جہ سے مسا فر ین میں د ہشت پید ا ہو گئی۔ ا س حا د ثہ میں کسی کے مر نے کی کو ئی ا
طلا ع نہیں ہے۔ یہ ٹر ین کا چیگو ڑہ سے روا نہ ہو نے کے چند کیلو میٹر کے فا صلہ پر بو گی S 7 اور S8 علیجد ہ ہو گئیں جسکے بعد ڈ ر ائیو ر نے ٹر ین کو ر و ک دیا ۔ ر یلو ے عہد ید ا رو ں نے بو گی S7 کو علیجد ہ کر کے ٹر یں کو سفر پر ر وا نہ کر د یا ۔ اس حا د ثہ کی و جہ سے سکند ر آ باد ۔ فلک نما لا ئین پر ایم ایم ٹی ایس سر و س ایک گھنٹہ تک معطل ر ہیں۔